توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی توڑ پھوڑ کے کیس میں عبوری ضمانتوں میں 8 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمر ایوب اور زرتاج گل کے خلاف تحریکِ انصاف کے سنگجانی…