بشارالاسد کی شام سے فرار کی نئی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
بشارالاسد کے شام سے فرار کی کہانی، نئی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
معزول صدر دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ایئرپورٹ چلے گئے، فرار میں اہم کردار روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ادا کیا، بشارالاسد شام سے فرار سے قبل فوجی کمانڈرز کو روس کی مدد…