سالانہ آرکائیو

2024

مدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر اعتراضات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر 8 اعتراضات اٹھائے ہیں۔ صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ بل کے قانون بننے…

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کو مواخذے کی ایک اور تحریک کا سامنا

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی ایک اور تحریک آج پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ…

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان میں 54 ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار 863 افراد شامل ہیں جن کے پاس دہری شہریت ہے۔ شہریت کی…

روس نے شام کیلئے گندم کی برآمد معطل کردی

روس نے شام میں نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد مستقبل میں ادائیگیوں کے حوالے سے غیریقینی پر گندم کی برآمد معطل کردی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی اور شام کے ذرائع نے بتایا کہ روس سے گندم کی فراہمی شام میں نئی حکومت کے حوالے سے…

نائجر؛ فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی

نائجر میں غلط اعداد و شمار اور جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجر حکومت نے الزام عائد کیا کہ بی بی سی اور آر ایف آئی نے رپورٹ نشر کی تھی کہ عسکریت پسندوں نے مغربی تیرا کے علاقے میں 90…

بھارت کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی؛ 6 افراد ہلاک

بھارت کے ایک نجی اسپتال میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب وہاں 100 سے زائد افراد موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا۔ اسپتال کے گراؤنڈ فلور میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے اسپتال کو اپنی لپیٹ میں…

خالد مشعل کے بھائی کو 20 سال بعد امریکی جیل سے رہائی مل گئی

حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی کو 20 سال کے طویل عرصے بعد امریکی جیل سے رہا کردیا گیا۔ عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی مفید عبدالقادر مشعل کو حماس کی مالی امداد میں معاونت کے الزام میں سزا…

فرانسوا بائرو فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد ہوگئے

مائیکل بارنیئر کے مستعفی ہونے کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے نئے وزیر اعظم کے طور پر سینٹرسٹ فرانکوئس بیرو کو نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ فرانکونس بیرو ایک سینئر سیاست دان ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نامزد وزیر اعظم…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، نصیرات کیمپ پر حملے میں شہادتیں 33 ہوگئیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا، نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد33 ہوگئی۔ اسرائیل نے نصر اور صبرا میں بھی خوفناک بمباری کی، جانی نقصان کا خدشہ بڑھ گیا، صیہونی فورسز نے غزہ کے متعدد مقامات سے فلسطینیوں…

چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں

نوبی امریکا کے ملک چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلےکی گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے…