سالانہ آرکائیو

2024

26ویں آئینی ترمیم نے ججزتقرری سے متعلق اختیارات کے توازن کو بگاڑدیا، جسٹس منصور کا خط

سپریم کورٹ کے سینیئر جسٹس منصورعلی شاہ نے چیئرمین رولزکمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کو خط لکھا ہے کہ رولز کے بغیر ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیئرمین رولز کمیٹی جسٹس…

مریم نواز کا چین کی اہم فارما کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ریسرچ سینٹربنانےکی دعوت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا۔ شنگھائی کے ڈسٹرکٹ یانٹین میں واقع میڈیسن کمپنی کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ…

وزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت مستقبل کیلئے بجلی کے منصوبوں اور ترسیلی نظام پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا احدچیمہ،اویس…

’پی ٹی آئی کے فیصلوں میں ابہام سے نقصان ہوا‘، اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل، پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت مسلمین، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سمیت…

راولپنڈی: ایف آئی اے کی کارروائی، ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کےخلاف پروپیگنڈا کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث پایا گیا…

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج میں لاپتا اور جاں بحق کارکنوں کے معاملے پر عدالت پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف ڈی چوک احتجاج میں شہید اورلاپتہ کارکنان کےمعاملے پر عدالت پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے موجودہ حکومت کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی، درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دائر کی گئی۔…

کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیا

کراچی کے جناح انٹرنشنل ائیر پورٹ پر کارگو طیارے نے ریاض کیلئے اڑان بھری مگر اُڑان بھڑتے ہی طیارے کا انجن ایک دھماکے کے بعد بند ہوگیا اور ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی کارگو طیارے کا…

بلوچستان اور پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 5 روز میں 43 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 5 روز میں مختلف آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 43 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس…

پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت: عمران، بشریٰ بی بی سمیت اعلیٰ قیادت کیخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پرقتل کے مقدمے…

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، ججز کیخلاف 30 شکایات مسترد، 5 پر تبصرے طلب

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 35 میں سے 30 شکایات مسترد کردیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق، چیف جسٹس…