سالانہ آرکائیو

2024

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کر دیا۔ ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 32 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے رات گئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین…

سنگجانی جلسے میں توڑ پھوڑ کا کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسے کےدوران توڑ پھوڑ کے کیس میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصرکے خلاف تحریک انصاف کے سنگجانی جلسے کے دوران توڑپھوڑ…

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ رات کراچی میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی…

بھارتی مسافر بردار طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھارت کے مسافر بردار طیارے کو ایمرجنسی کی بنیاد پر لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ائیرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔…

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سینیٹر بشریٰ انجم بٹ، سینیٹر طلحہ محمود اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر اقبال آفریدی نے…

عمران پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد کرچکے، حمایت نہ کریں تو مذاکرات کا کیا ہوگا؟ خواجہ آصف

وفاقی وزير خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تو اپنے پارٹی رہنماؤں پر پہلے ہی عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہيں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں اگر اس پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع ہوں اور بانی پی ٹی آئی کی حمایت نہ ہو تو یہ…

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان الیکٹرک کار لوکل اسمبلنگ، سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ، فرٹیلائزر اور فارمنگ سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بتایا کہ چینی…

’پی ایم ڈی سی کی مجرمانہ غفلت، پرائیویٹ میڈیکل کالجوں نے طلبا کو فیسوں کے نام پر ذبح کیا‘

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کی سربراہ پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی مجرمانہ غفلت کے باعث پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کے طلبا کو فیسوں کے نام پر ذبح کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے سال اول کے طلبا سے 30 لاکھ…

کرم میں قیام امن کیلئے گرینڈ امن جرگے میں زیادہ تر نکات پر اتفاق کے باوجود فیصلہ نہ ہو سکا

ضلع کرم میں قیام امن کیلئے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں زیادہ تر نکات پر اتفاق ہونے کے باوجود جرگہ کسی بھی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، آج بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائے گا۔ پشاور پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت آمد و رفت کے…

’لگتا ہے کہ ایوان صدر بیرونی دباؤ کا شکار ہے‘ صدر کے اعتراضات پر جے یو آئی کا ردعمل

صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر اعتراضات پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کا ردعمل سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر 8 اعتراضات اٹھائے ہیں۔…