شاہانہ زندگی اور دولت کی ریل پیل، دنیا کے 10 امیر ترین خاندان کونسے ہیں؟
دنیا کا امیر ترین خاندان اپنی دولت مارکیٹ میں دستیاب چند سستی ترین اشیا فروخت کرکے کماتا ہے۔
یہ ہے امریکا سے تعلق رکھنے والا والٹن خاندان، جو وال مارٹ نامی اسٹورز چین کا مالک ہے اور 2024 میں دنیا کا امیر ترین خاندان قرار پایا ہے۔…