سٹے باز چینی کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں پھیلا رہے ہیں: شوگر ملز ایسوسی ایشن
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سٹے بازوں کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ سےمتعلق خبروں میں کوئی…