سالانہ آرکائیو

2024

صائم ایوب کی سنچری رہ گئی، شائقین عباس اور عرفان پر برس پڑے

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں صائم ایوب نے شاندار 98 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور وہ صرف دو رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے۔ سنچورین میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5…

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی میں مشکل ٹریک پر ڈرائیورز نے سپیڈ اور کنٹرول کا شاندار مظاہرہ کیا۔ جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا، کوالیفائینگ راؤنڈ میں 64 گاڑیاں شامل تھیں، چار خواتین ڈرائیورز نے بھی حصہ…

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست، جنوبی افریقا نے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

جنوبی افریقا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کا 207 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 19.3 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔ سنچورین میں…

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظمنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں تیز ترین 11000 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف اننگ میں 11 واں رن لے کر مکمل کیا۔ بابر اعظم 300…

بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد شکیب الحسن کو بولنگ سے روک دیا گیا

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو بولنگ ایکشن مشکوک ہونے پر بولنگ سے روک دیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رپورٹ کیا گیا۔ شکیب الحسن نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سرے ٹیم کی…

چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے 3 سالہ فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے منظوری ملنے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی تنازعے کے حل کیلئے پاکستان کی جانب سے پیش کیے گئے3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے منظوری ملنے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے 3 سال تک بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹس کے لیے فیوژن ماڈل پیش کیا تھا۔ پی سی بی کا دو ٹوک…

لنکا ٹی10 لیگ کی فرنچائز کا بھارتی مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

سری لنکا کی لنکا ٹی 10 لیگ کی فرنچائز کے بھارتی مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق لنکا ٹی 10 لیگ کی ٹیم گال مارولز کے مالک پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کو سری لنکا…

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سپر اسپورٹ پارک میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا…

عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی…