سالانہ آرکائیو

2024

صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ یمنی حکومت کے نگران اعلیٰ اور انصاراللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل عبدالملک…

شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟

شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔ دمشق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چند دنوں کے دوران صہیونی جنگی طیاروں نے پانچ سو مرتبہ حملے کئے ہیں جن میں مختلف نوعیت کے اٹھارہ سو بم استعمال کیے گئے…

غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔ غزہ میں سرکاری انفارمیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر کے صیہونی دہشتگردوں کے ایک اور ہولناک جرم سے پردہ اٹھایا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ صیہونی…

حماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔ اس بیان میں حماس نے صیہونی حکومت کے…

اسموگ کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، مگر ایک رات میں صورتِ حال تبدیل نہیں ہوسکتی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت نے ہنگامی اقدامات کیے، اسموگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ایک رات میں صورت حال تبدیل نہیں ہوسکتی۔ شنگھائی میں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کےفیصلے سنانے کی اجازت دے دی اور کہا جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت…

مقدمات میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ مقدمات میں غیرضروری تاخیربرداشت نہیں ہوگی ، زیر التوامقدمات کی مدت 2 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پہلے دورے پر کراچی پہنچ گئے ، جہاں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری…

بانی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا، ایسی باتوں سے کارکنوں کو مایوسی ہوگی: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ ابھی کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا ابھی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، ابھی تو صرف…

ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک سے گرفتار کیے گئے 3 کم عمر بچوں کی ضمانت کی…

فواد کیخلاف درج مقدمات ایک ہی جج کے پا س مقرر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات ایک ہی جج کے پاس مقرر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم اور جسٹس امجد رفیق نے بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کی، فواد چودھری کی جانب سے…