سالانہ آرکائیو

2024

آئینی بنچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم پر دائر درخواستوں پر سماعت جنوری کے…

لاہور ہائیکورٹ سے اقدام قتل کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار

لاہور ہائیکورٹ سے اقدام قتل کا ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار ہوگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے جیسے ہی ملزم کی ضمانت خارج کی تو اس نے کمرہ عدالت سے دوڑ لگادی جس کے بعد مدعیان مقدمہ اور پولیس اہلکار ملزم کے پیچھے…

مائنس عمران مذاکرات نہیں ہونگے، گائیڈ لائن بانی ہی دینگے: صاحبزادہ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کی گائیڈ لائنز بانی پی ٹی آئی ہی دیں گے، مائنس عمران مذاکرات نہیں ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ…

لاہور: لوڈر رکشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، ماڈل روڈز پر داخلہ بند

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ سی ٹی او لاہور نے شہر میں لوڈر رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا۔ مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ سمیت دیگر…

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے…

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر سانحہ 9 مئی کے مقدمہ کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔ سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، خاتون…

24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع

پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔ 24 نومبر احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے…

ن لیگ کا دفترجلانے کا کیس؛ حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق پولیس…

موٹر وے حادثہ؛ جاں بحق افراد کی گاڑی سے ملے ایک کروڑ روپے لواحقین کے حوالے

موٹر وے حادثے میں جاں بحق افراد کی گاڑی سے ملے ایک کروڑ روپے لواحقین کے حوالے کردیے گئے۔ موٹر وے پولیس ایم 3 نے ایمان داری کی ایک اور مثال قائم کردی ، جس میں حادثہ کا شکار ہونے والی کار سے ملنے والے ایک کروڑ روپے جاں بحق افراد کے لواحقین…

این ایف سی میں سے بلدیاتی حکومتوں کو براہ راست فنڈز کی منتقلی یقینی بنائیں گے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا کہ این ایف سی میں سے بلدیاتی حکومت کو براستہ فنڈز کی منتقلی یقینی بنائی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر…