رانا مشہود نے نیشنل ایڈولسنٹ اینڈ یوتھ پالیسی میں نوجوانوں کا کردار نہایت اہم قرار دیدیا
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئر مین رانا مشہود احمد خان نیشنل ایڈولسنٹ اینڈ یوتھ پالیسی میں نوجوانوں کا کردار نہایت اہم قرار دیدیا۔
رانا مشہود احمد خان نے نیشنل ایڈولسنٹ اینڈ یوتھ پالیسی کی ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس کی صدارت کی، یوتھ پالیسی…