سالانہ آرکائیو

2024

کراچی: گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، 5 بہنیں جھلس گئیں

کیماڑی میں گھر میں یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں۔ پولیس کے مطابق کیماڑی کچھی پاڑہ میں گھر میں یو پی ایس میں آگ لگنے کے بعد بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی جس سے پورا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیا، آگ کی شدت دیکھ کر اہلخانہ نے سلنڈر…

کیا اسلام آباد دھرنے سے قبل حکومت نے عمران خان کی رہائی کی کوئی پیشکش کی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا…

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کو عمران خان کی رہائی کی کوئی پیشکشن نہیں کی تھی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا…

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے

تحریک انصاف کے بانی عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کی۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا…

بہتر معاشی پالیسیوں اور معاشی ٹیم کی محنت کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں اور معاشی ٹیم کی محنت کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ برآمدات اور ریکارڈ ترسیلاتِ زر کی بدولت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔…

فیض حمید کی پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردید

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت کئی الزامات کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے سیاسی یا دیگر معاملات میں پی ٹی آئی کی رہنمائی کرنے کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔…

قومی اسمبلی اجلاس: وزرا کی لگاتار غیر حاضری، ڈپٹی اسپیکر کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس میں وزرا کی عدم دلچسپی کا مظاہرہ جاری ہے، وقفہ سوالات میں جوابات دینے کیلئے ایک مرتبہ پھر سے کوئی بھی وزیر ایوان میں نہ آیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ارکان نے وزرا کی عدم موجودگی پر شدید احتجاج کیا…

آپ کس منہ سے معافی مانگنے کی بات کرتے ہیں، شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کس منہ سے معافی مانگنے کی بات کرتے ہیں معافی تو آپ کو مانگنی چاہیے۔ سینیٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آپ نے سول نافرمانی کی…

مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدان

حکومتی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر اہم پیشرفت کے باوجود دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کا فقدان برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان…

شام میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

شام میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ شام میں پھنسے 318 پاکستانی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پاکستان واپس پہنچے۔ چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا، پاکستان پہنچنے پر وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستانی شہریوں کا…

رانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے راضی ہونے کی تعریف

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے راضی ہونے کی تعریف کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاسی جماعتوں سے بات…