سالانہ آرکائیو

2024

خبریں دیکھ کر تاثر ملاجیسے جیل کےباہر سارے خوشی خوشی رہ رہے ہیں:عمران خان کی صحافیوں سےگفتگو

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اپنی پارٹی لیڈرشپ سے ناراض نظر آتے ہیں، بانی پی آئی نے پارٹی لیڈر شپ کو چارج شیٹ کردیا ہے۔ آج اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے جیل کے باہرکے ماحول پر سوالات اٹھا دیے۔…

2013 میں کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد سے بنی تھی: جاوید بدر

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے دعویٰ کیا ہےکہ 2013 میں تحریک انصاف کی کے پی میں حکومت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد سے بنی تھی۔ ایک بیان میں بانی پی ٹی آئی کے سابق…

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ،کراچی میں بھی پارا 11 ڈگری تک گرگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ نیلم آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاحتی مقامات جاگراں ویلی ، بالائی وادی نیلم، شاردہ،اڑنگ کیل، بالائی…

سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو پیغام دیا ہےکہ سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ایسا نہ کریں، اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللہ ہم تیار ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر…

2 سال میں آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کتنی رقم دی گئی؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے…

مدارس رجسٹریشن بل کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خودبخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل…

اسرائیلی فوج نے شام پر بمباری کی نئی فوٹیج جاری کر دی

شام پر اسرائیل کی بلا جواز جارجیت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے شام پر بمباری کی نئی فوٹیج بھی جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں فضائی کارروائی تیز کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسٹریٹیجک فوجی اہداف…

ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا

ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا، برہان کورگلو کو شام میں ترک سفارتخانے کا ناظم الامور نامزد کی گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز انقرہ میں ترک سفارت کاروں کی بیٹھک میں وزیر خارجہ سے پوچھا گیا تھا ترکی دمشق میں…

عمان کا سیاحت کے حوالے سے انقلابی قدم

سلطنت عمان نے سیاحت کے حوالے سے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ملک کے خوبصورت اور تفریحی مقامات کی ورچوئل ٹور پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق ڈاکٹر محمد بن ناصر الزابی کی سرپرستی میں وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل، وزارت…

شام پر اسرائیل حملے کیوں کر رہا ہے؟ امریکا کی وضاحت

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہیں کہ شامی فوج کا فوجی سازوسامان "غلط ہاتھوں” میں نہ جائے۔ بلنکن نے اردن کے دورے کے دوران کہا کہ اسرائیلیوں کی طرف سے ان کارروائیوں کا بیان…