سالانہ آرکائیو

2024

روس پر حملوں میں امریکی میزائلوں کا استعمال پاگل پن ہے، ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔ جوبائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی تھی جس پر ٹرمپ نے اپنے سخت ردعمل…

ترک صدر کی ثالثی میں کشیدگی ختم، دو ممالک میں اہم معاہدہ

ترکیہ کی ثالثی سے ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان کشیدگی کےخاتمے کا معاہدہ ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں صومالیہ کی خودمختاری کا احترام اور ایتھوپیا کو سمندر تک رسائی دی گئی ہے۔ ترک صدر اردوان نے صومالی صدر حسن…

شام کے 60 لاکھ مہاجرین کہاں ہیں؟

سالوں سے خانہ جنگی کا شکار رہنے والے ملکِ شام سے ہجرت پر مجبور 60 لاکھ شامی اس وقت پناہ گزینوں کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے رپورٹ جاری کے مطابق 2011 میں بشارالاسد کیخلاف مہم کے وقت شام کی آبادی تقریباً 21 ملین تھی جس…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں: امریکا

مشیر امریکی قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جیک سیلوان نے کہا کہ اسرائیل اور حماس آمادہ نظر آتے ہیں، اُمید ہے جنگ بندی اسی ماہ ہو جائے گی، لبنان میں جنگ بندی کے بعد حماس کا مؤقف بدل گیا…

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی عوام اپنی قسمت کا انتخاب خود کریگی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی عوام اپنی قسمت کا انتخاب خود کرے گی ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کو مشرق…

لندن پارلیمنٹ میں کانفرنس: کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اظہار

برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک کانفرنس کے مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی حالت زار پر روشنی ڈالتے ہوئے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں…

امریکا نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دیدی

امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لئے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری…

شام: حکومت مخالف قیدی شیر کو کھلانے والا سفاک فوجی اپنے انجام کو پہنچ گیا

معزول شامی صدر بشارالاسد کے دور اقتدار میں حکومت مخالف قیدیوں کو پالتو شیر کے پنجرے میں ڈالنے والے بدنام زمانہ "ٹائیگر فورس" کے سفاک رکن کو سرعام پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلال دقک شامی فوج کے ایلیٹ ’25 ویں ڈویژن…

شام کی عبوری حکومت کی دستور اور پارلیمنٹ کو 3 ماہ کیلئے معطل کرنے کی تیاری

شام کی عبوری حکومت نے دستور اور پارلیمنٹ کو 3 ماہ کیلئے معطل کرنے کی تیاری کر لی۔ ترجمان عبیدہ ارناؤت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدالتی اور انسانی حقوق کے امور سے متعلق اس سلسلے میں ایک کمیٹی قائم کی جارہی ہے جو اس دوران ملکی…

سیاحتی شعبہ مستحکم: یو اے ای میں ہوٹلوں کی آمدن 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی

یواے ای کے ہوٹلوں کی آمدنی رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں 2024ء کے پہلے نو ماہ کے دوران ہوٹلوں نے 33.5 ارب درہم…