سالانہ آرکائیو

2024

ان 3 خصلتوں کے حامل افراد ہمیشہ اکیلے رہیں گے

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ شخصیت کی تین اہم خصلتیں ہیں جو بتاتی ہیں کہ کون سا شخص زندگی بھر اکیلا رہے گا یا نہیں۔ جرمنی میں بریمن یونیورسٹی کے محققین نے زندگی میں طمانیت اور شخصیت کے خصائص کی درجہ بندی کی بنیاد پر سنگل افراد اور…

پاکستان اور کینیا کی تجارتی شراکت داری میں اہم پیشرفت

پاکستان اور کینیا کی تجارتی شراکت داری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے بین الاقوامی تجارتی تعلقات مستحکم کرنے کے اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ سمیت…

سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس…

نارمل میٹرز کی تنصیب تعطل کا شکار، 573 میگا واٹ بجلی فروخت نہ ہو سکی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب مکمل کرنے کی ہدایات کی ہیں لیکن دوسری جانب پیسے جمع کرنے کے باوجود ایک لاکھ 37 ہزار 862 میٹرز نہ لگے سکے۔ وزیر اعظم نے پاور ڈویژن حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سمارٹ میٹرز کی تنصیب کو جلد از…

معیشت کا پہیہ چلنا شروع، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ کسانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی لائی گئی…

سال 2024 آٹو سیکٹر کیلئے کسی حد تک بہتر رہا

سال 2023 گاڑیوں کی فروخت اور قیمتوں کے حوالے سے بہتر ثابت نہیں ہوا تھا تاہم سال 2024 آٹو سیکٹر کیلئے کسی حد تک بہتر رہا، گاڑیوں اور موٹرسائیکل کا گراف اوپر جبکہ ٹرک، ٹریکٹرز اور بسوں کا گراف نیچے آیا۔ رواں سال میں نئی الیکٹرک وہیکل…

لاہور میں مہنگائی کا طوفان، سرکاری نرخ نامے میں 6 سبزیاں مزید مہنگی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا طوفان بے قابو ہو گیا، سرکاری نرخ نامے میں 6 سبزیوں کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز 160 ، ٹماٹر 250 ، لہسن 700 اور ادرک 450 روپے تک جا پہنچا جبکہ موسمی پھل مالٹا بھی عوام کی…

پاکستان میں ٹائرز کی پیداوار کیلئے گرین فیلڈ ٹائرز منصوبے کا آغاز

پاکستان میں ٹائرز کی پیداوار کیلئے گرین فیلڈ ٹائرز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں بڑھتا ہوا کردار نمایاں ہے۔ بین…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فیصد مزید بڑھ گئیں۔ سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر 2024 تک 21 ارب 5 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی 7 ارب 29 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان…

آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

آسٹریلیا انڈیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ جیو نیوز کے مطابق میلبرن کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے آسٹریلیا انڈیا ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔…