سالانہ آرکائیو

2024

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ، اب بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کانٹے دار مقابلہ

جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ(ڈبلیو ٹی سی)کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جس کے بعد دوسری فائنلسٹ ٹیم کیلئے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ اتوار کو جنوبی افریقا…

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں سنسنی خیز لمحات میں کہاں تھے؟ جنوبی افریقا کے کپتان نے بتا دیا

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں سنسنی خیز لمحات میں اپنی مصروفیت سے متعلق بتا دیا۔ پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما کا پریس کانفرنس میں دلچسپ جواب دیا۔…

جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی

سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 وکٹوں سے مات دے دی۔ سنچورین ٹیسٹ کے چوتھے دن جنوبی افریقا نے 27 رنز اور 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز شروع کی۔ ایڈم مارکرم اور ٹمبا باووما نے 43 رنز کی شراکت قائم…

آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ انڈیا کے ارشدیپ سنگھ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کے لیے نامزد ہوئے ہیں، جنہوں نے 18 میچز میں 36 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ…

قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شاداب خان نے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

قومی کرکٹر شاداب خان ان دنوں اپنے سسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق سے باؤلنگ کی کوچنگ لے رہے ہیں۔ قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ باؤلنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر لگائی۔ فوٹیج میں ثقلین…

شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!

صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔ صہیونی اخبار یدیعوت آھارنوت (Yediot Aharnot) نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ شام میں موجود بعض صہیونی افسران اور فوجیوں کے مطابق ان…

صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

جارح صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔ لبنان کی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور دراندازی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔…

سابق امریکی صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں چل بسے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے۔ خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ان کی عمر 100 برس تھی۔ جارجیا کے مونگ پھلی کے کاشتکار جمی کارٹرامریکا کے39 ویں…

غزہ پر صیہونی جارحیت جاری

سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔ غزہ پر صیہونی جارحیت کو آج ساڑھے چار سو دن مکمل ہو گئے جس کے دوران پینتالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے جبکہ دس ہزار سے زائد افراد ملبے تلے…

اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی

حماس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کے نئے دعوے کو مسترد کردیا۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے اس تحریک کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بارے میں صیہونی حکومت کے من گھڑت دعوے…