غزہ کے اسپتال صیہونی دہشتگردوں کے نشانے پر، اسپتال کو نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے؛ حماس کا بیان
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے جاری جرائم اور شدید بمباری کا سلسلہ جس میں ہر روز دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو رہے ہيں اور بڑے پیمانے پر قحط و تباہی ہو رہی ہے چار سو انچاسویں روز بھی جاری ہے -
شمالی غزہ پٹی میں واقع کمال…