سالانہ آرکائیو

2024

ٹیم سے باہر شاداب نے اسپن بالنگ کی دھاک بٹھانے کیلئے سُسر کی خدمات لے لیں

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی اسپن بالنگ کی دھاک بٹھانے کیلئے سُسر ثقلین مشتاق کی خدمات لے لیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے سُسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق سے…

بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں 2 برس بعد نصف سینچری اسکور کرڈالی۔ سینچورین میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر فارم میں نظر آئے اور…

دوسروں کا مذاق اُڑانے والے عرفان اپنے کرکٹر کیساتھ ناروا سلوک پر بھڑک اُٹھے

پاکستان کی شکستوں پر ٹیم کا مذاق اُڑانے والے بھارت کے سابق کرکٹر اور فاسٹ بولر عرفان پٹھان دورہ آسٹریلیا کے دوران ویرات کوہلی کیساتھ پیش آئے واقعات پر بھڑک اُٹھے۔ اسٹار اسپورٹس کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے عرفان پٹھان نے آسٹریلوی میڈیا پر…

بیٹے کی پہلی ٹیسٹ سینچری؛ والد خوشی سے نہال ہوکر رو پڑے

بھارتی کرکٹر نتیش کمار ریڈی کے والد اپنے بیٹے کی مشکل وقت میں بنائی گئی پہلی ٹیسٹ سینچری پر خوشی سے رو پڑے۔ میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے روز ریڈی نے سنچری بناکر ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالنے کی کوشش کی، انہوں نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے…

پاکستان میں ٹائرز کی پیداوار کیلئے گرین فیلڈ ٹائرز منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں ٹائرز کی پیداوار کیلئے گرین فیلڈ ٹائرز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں بڑھتا ہوا کردار نمایاں…

معیشت کا پہیہ چلنا شروع، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

کمالیہ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ کسانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی…

ستائیس لاکھ افراد ٹیکس نہیں دیتے،ایف بی آر

اسلام آباد:تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ حکومت نے کمرشل بینکوں پر جو اضافی 15 فیصد ٹیکس لگایا تھا اس کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس میں حکومت اور بینکس دونوں کیلیے ون ون پوزیشن ہے کیونکہ اس میں حکومت کے مفادات بھی پروٹیکٹ ہوئے…

ایس آئی ایف سی کا براؤن فیلڈ ریفائنری کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار مایوسی

اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) نے براؤن فیلڈ ریفائنری 2023 کی تکمیل میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ  اس کی وجہ سے مقامی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن، جس میں 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے، اب تک شروع…

بیرون ملک پاکستانیوں نے زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب

لاہور:پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی ہے۔ سال 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات زر میں مزید 31 فیصد اضافے کا خیر مقدم…