سالانہ آرکائیو

2024

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔ خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

یمن میں اسرائیلی حملے :عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ یمن میں کی گئی اسرائیلی فضائی کارروائی کا نشانہ بننے سے بال بچ گئے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے ہفتے کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ یمن کے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت کے…

اسرائیلی حملےجاری ، ہسپتال نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے، حماس کا بیان

شمالی غزہ پٹی میں واقع کمال عدوان اسپتال پر صیہونی فوج کے حملے میں میڈیکل عملے کے کئی افراد آگ میں جل کر شہید ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ پٹی میں کمال عدوان اسپتال پر یلغار کے بعد اسپتال کے عملے اور مریضوں کو اسپتال خالی کرنے کا حکم…

ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواست

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے متعلق قانون کے نفاذ کو موخر کیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے یا اسے…

اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش کی لمحہ بہ لمحہ کہانی منظر عام پر آگئی

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی 2023 کو صدر مسعود پزیشکیان کی تقریب حلف برداری کے بعد تہران کے انتہائی حساس علاقے میں واقع سرکاری گیسٹ ہاؤس میں پُراسرار دھماکے میں قتل کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پُراسرار…

جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا

اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ ملین مارچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اسلام آباد کے تاریخی غزہ ملین میں خواتین، بچے…

پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت کے حصول، آمریت کیخلاف کھڑی رہی: شازیہ مری

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی واحد جماعت ہے جو ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کارکنان اپنی قائدشہید بینظیر بھٹو کو…

ترکمانستان ایئرلائنز کا روس کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

ترکمانستان کی ایئرلائنز دارالحکومت اشک آباد سے ماسکو کے لیے 30 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک معمول کی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکمانستان ایئرلائنز نے بیان میں کہا کہ مسافروں کو…

سال2024 نے گرم ترین سال ہونے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کیلیفورنیا: سال 2024 نے گرم ترین سال ہونے کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولو جیکل آرگنائزیشن کی موسم ،آب وہوا اور آبی وسائل سے متعلق رپورٹ کے مطابق 2024نے گرم ترین سال ہونے کے ریکارڈ توڑ دیئے، درجہ حرارت میں ایک…

یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دے دیا

نیویارک: یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بچوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 47 کروڑ 30لاکھ بچے جنگی ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں، دنیا بھر میں ہر چھٹا بچہ…