سعودی عرب: اقامہ کی خلاف ورزیوں پر 23 ہزار افراد گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں اقامہ کی خلاف ورزیاں کرنے والے 23 ہزار 194 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی حکام کے مطابق ایک ہفتے میں 13 ہزار 83 افراد کو اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا، 6 ہزار 210 افراد کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے…