سالانہ آرکائیو

2024

ماضی میں جانا ممکن ہے؟

آپ کبھی نہ کبھی سوچتے ہوں گے کہ میں فلاں کام اِس طریقے سے کر لیتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔ یوں فوائد زیادہ حاصل ہو جاتے یا ناکامی مقدر نہ بنتی۔ اکثر لوگوں کی تمنا ہوتی ہے کہ کسی طرح وہ ماضی میں پہنچ جائیں تاکہ انھیں اپنی غلطیاں اور کوتاہیاں…

ہزاروں گُنا زیادہ تابکاری شعاعیں برداشت کرجانے والی مخلوق

انتہائی سردی، تیزابیت اور پانی کی کمی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والا مائکروب ’ڈیینوکوکس ریڈیوڈیورنس‘ (D. radiodurans) تابکاری شعاعوں کی دسیوں ہزار گنا زیادہ مقدار کو آرام سے برداشت کرجاتا ہے جبکہ انہی شعاعوں کی تھوڑی مقدار بھی انسان کو ہلاک…

پاکستان اور رومانیہ کے درمیان باہمی تجارت میں کئی گنا اضافہ ممکن، سفیر

پاکستان میں تعینات رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹووینسکو نے پاکستان اور رومانیہ کے درمیان اقتصادی تعاون اور ثقافتی تبادلے کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ یہ بات…

ایف بی آر نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان کی مانیٹرنگ مزید سخت کر دی

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ایف بی آر کی اصلاحات متعارف کرادی ہیں۔ ٹرانزٹ ٹریڈ کرنے والی لائسنس یافتہ کمپنیوں کو جدید آلات اور ٹیکنالوجیز کے…

مفت سولر ہوم سسٹم : بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

وزیر توانائی سندھ سید ناصر شاہ نے مفت سولر ہوم سسٹم کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کا ورلڈ بینک کے ساتھ اعلیٰ سطح اجلاس ہوا ، جس میں ،صوبائی وزیر سعید غنی نے بتایا کہ کراچی میں شہری خدمات اور کاروباری…

دسمبر 2026 تک ریگولیٹڈ سیکٹرز میں اسلامک سسٹم کے نفاذ کا منصوبہ

چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے کہا ہے کہ حکومت کا منصوبہ ہے کہ دسمبر 2026 تک ریگولیٹڈ سیکٹرز میں اسلامک سسٹم کا نفاذ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کو کراچی میں دوسری اسلامی کیپٹل مارکیٹس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹیز…

ورلڈ بینک نے کراچی کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ورلڈبینک نے کراچی میں پانی و سیوریج سروسز میں بہتری کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق پراجیکٹ سے کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ، پانی کی تقسیم، پینے کے پانی کی مقدار کو بڑھایا جائے گا، رقم کی منظوری سیکنڈ فیز کراچی واٹر…

سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے…

بجلی بلز کے بقایا جات کیلئے وزیر توانائی نے چاروں صوبوں کو خطوط لکھ دیئے

ملک بھر میں بجلی بلز کی مد میں بقایاجات کی وصولی کے لیے خیبرپختونخوا کے بعد دیگر صوبوں کو بھی خطوط لکھ دیئے۔ اویس لغاری کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو بھی خطوط بھیج دیئے گئے، خطوط میں کہا گیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کی…

وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کے پاکستان پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کاروبار کرنے کے…