سالانہ آرکائیو

2024

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع ہے۔…

چینی کی قیمت میں 10سے 15 روپے فی کلو اضافہ

کراچی: ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے جس کے نتیجے میں چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہو…

حکومتی قرض کو شریعہ اصولوں پر منتقل کرنا بڑا چیلنج ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ حکومتی قرض کو شریعہ اصولوں پر منتقل کرنا بڑا چیلنج ہے۔ اسلامی ڈیولپمنٹ بینک، ایّوفی اور سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی دوسری اسلامک کیپٹل مارکیٹ کانفرنس اور ایکسپو کا کراچی کے مقامی ہوٹل…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 6 دسمبر تک 16 ارب 60 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر سوا کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب 5 کروڑ ڈالر رہے۔…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے رہی۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں…

آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نےکہا کہ اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، شریعہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی، 3370 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران آج بھی زبردست تیزی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جو آخر تک برقرار رہا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 408 رہی جبکہ کم ترین…

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

پاکستان میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 800 ہوگئی ہے۔…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کے ایگزیکٹو کمیٹی آئی ایف ای ایم (IFEM) کے اجلاس میں پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل ڈھائی روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کا اثر ای ایسکرو (ESCROW) اکاؤنٹس میں منتقل کیا جائے گا جو ریفائنریوں کے اپ…

کراچی سمیت ملک بھرکیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی…