چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردی
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر خود سے متعلق ہونیوالی فیک نیوز پر وضاحت پیش کردی۔
میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر وسیم اکرم نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کو ہائبرڈ…