ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں مزید توسیع نہیں کی۔
رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ سے…