سالانہ آرکائیو

2024

نجف کی مرجعیت کو عالم اسلام میں  ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ نجف اشرف کی مرجعیت کو عالم اسلام میں ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی اور یہاں کے مراجع کرام نے تمام مسلمانوں کو متحد رکھنے کیلئے عملی طور پر لوگوں کے اذہان کو اتحاد کی اہمیت…

سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں 9 اور 10 مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران…

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا، وہ شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول میں…

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج مناظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی اور…

’سخت مؤقف والوں کو سمجھائیں گے‘، ایاز صادق اور اسد قیصر کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے درمیان ملاقات میں ملکی مفاد میں مل بیٹھ کر…

قائم مقام سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔ قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 16 دسمبر 2024 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر…

مغربی کنارے میں یہودیوں کی بس پر فائرنگ؛ ایک ہلاک اور متعدد زخمی

مغربی کنارے میں اسرائیلی شہریوں کی بس پر مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے یہودی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ آور نوجوان جو حلیے سے فلسطینی…

مقبوضہ کشمیر؛ ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے میں ایک اہلکار کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں پیش آیا جہاں بھارتی فوجی اڈے میں گولی چلنے کی آواز سے افراتفری مچ گئی۔ بھارتی فوج کے…

بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل کریں گے تو یہ عالمی ایشوبن جائے گا، فواد چوہدری

سابق وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کریں گے تو یہ عالمی ایشو بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہ سمجھتی ہےکہ پی ٹی آئی کی…

چینی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، میڈیکل سٹی کے قیام کیلیے 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی جس میں چین کے کاروباری وفد نے ملکی شعبہ صحت کی ترقی کے لیے پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات…