قائم مقام سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا

0 115

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔

قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 16 دسمبر 2024 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.