انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

0 105

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے رہی۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.