ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی گریڈ 21 میں ترقی
ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔
چیئرمین نیب کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا، ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی بہترین کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں گریڈ اکیس میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔…