سالانہ آرکائیو

2024

سول عدالت میں اصل پریکٹس ہوتی ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ سول عدالت میں اصل پریکٹس ہوتی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ وکلا کا نادرا آفس والا مطالبہ پورا کردیا ہے، اسٹیٹ آف دی آرٹ چھوٹا ہسپتال بھی ہونا چاہئے، وکلا کی فلاح وبہبود کے لئے جلد کلینک کا…

مذاکرات اچھی بات مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف

وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مذاکرات اچھی بات مگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی جن ہلاکتوں کی بات کرتی ہے انکی تعداد لیڈر 12 سے لیکر 278بتاتے ہیں،…

دہشتگردی کی جڑیں کمزور ہوچکیں، اب انہیں حقیقی انجام تک پہنچایا جائیگا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمالی وزیرستان میں 7 خوارج کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شاہ نے لانس نائیک محمد امین کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، لانس نائیک محمد امین کو خراج…

حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ محمد زبیربچوں کی قسم کھا کربولیں کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں، محمد زبیرنےپلیٹ لیٹس…

ن لیگ والے 8فروری کو گرے ہوئے تھے، حکومت ملی توخوش ہیں: محمد زبیر

سابق وفاقی وزیر محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ والے 8فروری کو گرے ہوئے تھے ان کوحکومت ملی توخوش ہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوفیئرٹرائل کا حق ملنا چاہیے، میرا خیال ہےشہبازشریف اپنی مدت…

عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہوگا: میاں جاوید لطیف

مرکزی رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہوگا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ فیض حمید کی ذات سےدشمنی نہیں، اختلاف یہ تھا فیض حمید کسی کےسہولت…

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم کر دیا

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر دیا۔ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ الیکشن کمیشن نے 63 اے کے تحت عادل بازئی کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کر دیا تھا۔…

’ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں‘، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے سوال پر سلمان اکرم کا جواب

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم سے استعفے مانگنے کی خبرغلط ہے، عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا…

توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر اسلام آباد…

کراچی میں ٹھنڈ کے ڈیرے، گزشتہ رات سب سے کم درجہ حرارت کس علاقے میں رہا؟

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…