سول عدالت میں اصل پریکٹس ہوتی ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

0 103

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ سول عدالت میں اصل پریکٹس ہوتی ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ وکلا کا نادرا آفس والا مطالبہ پورا کردیا ہے، اسٹیٹ آف دی آرٹ چھوٹا ہسپتال بھی ہونا چاہئے، وکلا کی فلاح وبہبود کے لئے جلد کلینک کا اعلان کریں گے، کسی بھی ملک کی ترقی میں وکلا کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مزید کہا کہ کراچی بار نے کبھی قوم کو مایوس نہیں کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.