سالانہ آرکائیو

2024

بلوچستان میں ٹریفک حادثہ، 5 بہنیں جاں بحق

بلوچستان کے علاقے وندر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز بلوچستان کے مقام وندر پر پیش آیا جہاں 2گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔…

پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کی جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے 2022 کے خطاب کا حوالہ دیتے…

بلتستان ڈویژن میں برفباری، پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند

بلتستان ڈویژن میں برفباری کے بعد سردی میں اضافہ جبکہ نظام زندگی متاثر ہوگیا۔ دوسری جانب پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت اسکردو روڈ بند ہوگیا، پولیس کے مطابق پہاڑی تودہ باغیچہ کے مقام پر گرا ہے۔ استور میں برفباری کا تسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے…

چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات اچھی بات ہے مگربانی پی ٹی آئی دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں اُن کی گارنٹی کون دیگا؟ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جن ہلاکتوں کی بات کرتی ہے ان کی تعداد 12 سے 278 بتائی جاتی ہے لیکن…

نہیں پتا کہ مولانا کس بات کے مخالف ہیں؟ مسئلہ سمجھ آئے تو ہی حل ہوگا: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو راضی کرلیں گے، ہفتہ یا دس دن تک تحفظات ختم ہوجائیں گے۔ وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب کو اعتماد میں لے کر دینی مدارس رجسٹریشن بل پاس ہونا چاہیے لیکن…

جے یو آئی نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سے متعلق اسپیکر کو خط لکھ دیا

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پر صدر کے اعتراضات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھا دیا۔ اپنے خط میں جے یو آئی نے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پر…

پی ٹی آئی نے تمام ریڈ لائنیں عبور کیں، ان جیسا مفاہمت نہیں کر سکتا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کو تمام ریڈ لائنیں عبور کیں، ان کے جیسا مفاہمت والا کچھ نہیں کر سکتا جب تک ان کا فیصلہ نہ ہو۔ سینیٹ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو…

حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں، ملاقاتوں اور مذاکرات کی تردید کردی

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں، ملاقاتوں اور مذاکرات کی تردید کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اسد قیصر سے ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے…

گھوٹکی:کچےکے ڈاکوؤں کیلئے افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا

گھوٹکی: کچے کے ڈاکوؤں کے لیے افغانستان سے اسمگل کیا گیا ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا۔ ڈی آئی سکھر فیصل عبد اللہ چاچڑ نے میرپور ماتھیلو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اوباڑو میں قومی شاہراہ پر پولیس کی کارروائی میں بھاری…

مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر فضل الرحمان کیساتھ بہت بڑا دھوکا ہوگیا: ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہوگیا ہے، یہ ایسا لگتا ہے جیسے دن دہاڑے آپ کسی سے بچہ چوری کرکے لے جائیں۔ 90 کی دہائی میں نوازشریف نے ہمارے ساتھ…