فیض حمید نے آصف زرداری سے بھی رابطہ کیا تھا کہ آرمی چیف بنائیں: شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے آصف زرداری سے بھی رابطہ کیا تھا کہ آرمی چیف بنائیں۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا کا کہنا تھا کہ…