سالانہ آرکائیو

2024

ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدرشی جن پنگ کو اپنی تقریب حلف برداری میں مدعو کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد نومبر میں ہی چینی صدرشی جن پنگ کو دعوت دی تھی، لیکن یہ واضح نہیں تھا…

بینک آف کینیڈا نے شرحِ سود میں مزید کمی کر دی

افراط زر کے خلاف جنگ میں کینیڈا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شرح سود میں مزید کمی کر دی۔ بینک آف کینیڈا نے ایک بار پھر شرح سود میں بڑی کمی کرتے ہوئے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک نے اپنی کلیدی پالیسی کی شرح کو 50 بیسس…

جنوبی کوریا کے سابق وزیردفاع کی دورانِ حراست خودکشی کی کوشش، حالت تشویشناک

جنوبی کوریا کے سابق وزیر دفاع کم یونگ ہیون کی حراست کے دوران خودکشی کی کوشش سامنے آئی ہے۔ سابق وزیر دفاع کم یونگ ہیون نے ہی جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا لگانے کا مشورہ دیا تھا۔ جنوبی کوریا میں مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد وزیردفاع کم…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ایک ہی خاندان کے 22 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی مہم جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی بیت لاہیامیں وحشیانہ بمباری سے ایک ہی خاندان کے 22 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، اسرائیل بمباری سے شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جنگ میں شہید…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا چاہئے، ہماری حکومت میں ترجیحات مختلف ہوں گی، دنیا میں بہت سے بحران ہیں لیکن…

ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی مستعفی ہونے کا اعلان

امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹوفر رے نے ایف بی آئی کے اندرونی اجلاس میں اپنے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا۔…

سعودی، ملائیشیا رابطہ کونسل کا اجلاس، دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

سعودی ملائیشیا رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس ریاض میں وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ملائیشیا کے ہم منصب داتو سیری اوتاما محمد حسن نے مشترکہ طور پر کی،…

بلومبرگ کا امریکا کی جانب سے روسی تیل کی برآمدات پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

امریکی میڈیا کمپنی بلومبرگ نے ا س امکان کا اظہار کیا ہے کہ امریکا روسی تیل کی برآمدات پر پابندیاں سخت کر سکتا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سبکدوش ہونے والی انتظامیہ جلد ہی روسی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو…

ترکیہ کا حالات سازگار ہونے پر شام میں سفارخانہ کھولنے کا اعلان

رکیہ نے کہاہے کہ شام میں حالات سازگار ہونے پر سفارت خانہ کھولیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدن نے کہا کہ انقرہ شام کے صدر بشار الاسد کی برطرفی کے بعد دمشق میں اپنا سفارت خانہ اس وقت دوبارہ کھولے گا جب…

سعودی عرب میں کروز انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے پہلے ’’اوریا‘‘ شپ کا آغاز

سعودی عرب میں پہلے کروز شپ کا آغاز کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسمنٹ فنڈ سے قائم ہونے والی پہلی سعودی کروز کمپنی نے مملکت کی کروز انڈسٹری کو فروغ دینے کے لئے جدہ اسلامی پورٹ پر پہلے کروز شپ ’’اوریا‘‘ کا آغاز کیا ہے۔…