روس نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی
روسی وزارت خارجہ نے روسی شہریوں کو امریکا کاسفر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظرمیں امریکا کا سفر خطرات سے بھرا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے…