ایک سیارے کی عمر نے سائنس کی دنیا کو حیران کردیا
ماہرینِ فلکیات نے شمسی نظام سے باہر ایک نوجوان ستارے کے گرد چکر لگاتے ایک نوزائیدہ سیارہ دریافت کیا ہے جس کی تشکیل میں حیران کُن طور پر صرف 30 لاکھ سال لگے ہیں۔
سیاروں کی تشکیل میں اتنی کم مدت کائناتی لحاظ سے کافی تیز اور ایک ایسی دریافت…