بجلی تقسیم کا جدید نظام : پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر قرض کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بیس کروڑ ڈالر قرض کا اعلان کردیا ، رقم سے بجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں بجلی تقسیم کا نظام جدید بنانے کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور…