سالانہ آرکائیو

2024

شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان

حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس کو اس علاقے کی اقوام کو جھکانے کے لئے غاصب…

شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے العالم نے شام کے لاذقیہ اور طرطوس علاقوں میں مہیب دھماکوں کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ دھماکے لاذقیہ اور طرطوس میں شامی فوج کے مراکز…

دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44700 سے تجاوز کرگئی

فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہونی فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس میں 50…

پی پی قیادت نے مذاکراتی وفد کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی ہدایت کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی پی ذرائع کے مطابق آج پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ پی پی قیادت کو پیش کر دی گئی، مذاکراتی وفد نے…

پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کی تنخواہیں ایڈوانس ادا کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کی تنخواہیں ایڈوانس ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہ ایڈوانس ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن میں پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کی تنخواہ 20 دسمبر تک ادا کرنے کا…

الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلے

عمران خان کے وکیل الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس سے لاعلم نکلے۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024ء میں مبینہ دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7…

الخدمت کی غزہ کیلیے سپلائی بحال، امداد کی نئی کھیپ روانہ

الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ کے لیے سپلائی بحال ہو گئی ہے، جس کے بعد امدادی سامان کی نئی کھیپ اہل غزہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ جورڈن رائل میڈیکل سروسز اور اُردن میں پاکستانی…

’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ ادارہ جاتی خود شناسی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے کہا…

منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا

پنجاب کے ضلع منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کی موجودگی اور ہلاکت کا انتہائی افسوسناک اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈفر پبلک وائلڈ لائف ریزرو میں گزشتہ روز نایاب تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نایاب تیندوے…

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی کا رابطہ

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی نے رابطہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک میں مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، ہماری طرف سے ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات سے مسائل کے حل کی بات کی گئی ہے۔…