چیمپئنز ٹرافی کے معاملات بیچ میں چھوڑ کر جے شاہ کے دورہ آسٹریلیا نے کئی سوالات کو جنم دیدیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات تعطل کا شکار ہیں، وہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین جے شاہ ٹورنامنٹ کے معاملات بیچ میں چھوڑ کر آسٹریلیا پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیئرمین آئی سی سی جے شاہ برسبین پہنچ گئے ہیں، ان کے…