شنگھائی کے ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں، مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب شنگھائی کے حکام کے ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے، چین کی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…