انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
ملتان میں جامعہ زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں آنا باعث اعزاز ہے، آرٹیفیشل…