سالانہ آرکائیو

2024

عمر ایوب کی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی، اس…

سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو درخواست پر سماعت کرینگے، ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست پر آخری سماعت 17…

ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول…

مالم جبہ کیس: رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور ہائیکورٹ نے مالم جبہ اور فضل گارڈن کیس میں رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے عاطف خان کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے…

مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کے جواب کا انتظار ہے: اسد قیصر

رہنما تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جو بھی ایف آئی آرز…

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور ملک میں قیادت کا…

پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط اور آزمودہ ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط اور آزمودہ ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے بیجنگ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی، مریم نواز نے پرتپاک خیر…

مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کر رہی ہیں، مریم نواز نے کینسر کے جدید ترین علاج کا معاہدہ کیا…

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بانی پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی آرز درج…

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔ گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا، چودھری مونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر 28 جون…