سالانہ آرکائیو

2024

اسرائیل شام کی صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھاکر دمشق کے قریب جا پہنچا، دفاعی اہداف پر بڑا حملہ

معزول صدر بشارالاسد کے فرار ہونے کے بعد شام میں عدم استحکام کی صورتحال ہے جب کہ اسرائیل نے اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا کر دمشق کے قریب دفاعی اہداف پر بڑا حملہ کردیا۔ لبنانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے فوجی ٹینک دمشق کے قریب…

شام میں تباہی اور تیسری عالمی جنگ کا آغاز ، بابا وانگا کی پیش گوئی کیا تھی؟

بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا دنیا بھر کے تاریخی اور افسوسناک واقعات سے متعلق اپنی پیش گوئیاں سچ ہوجانے کی وجہ سے خاصی مشہور ہیں۔ دیکھا جائے تو اس وقت دنیا کے مختلف خطوں میں خطرناک حد تک کشیدگی…

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی اقدامات عارضی اور ہماری سکیورٹی کیلئے ہیں: اسرائیلی مندوب

اسرائیلی مندوب نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی اقدامات کو عارضی قرار دیدیا۔ روسی سفیر نے سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کا اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا تاہم…

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرب

شام کی صورتحال پر غور کیلئے روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں شام میں باغیوں کے کنٹرول کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال گفتگوکی گئی۔ اسرائیلی مندوب نے سلامتی کونسل کو ایک خط میں لکھا کہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی…

مودی سرکار کی ایک مرتبہ پھر کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کی کوشش

مودی سرکار نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے پھر سے کوشش شروع کر دی ہے۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک 34 سال پرانے جعلی کیس میں پہلے ہی بھارت میں عمر قید کی سزا کاٹ…

ترکیہ اپنی سرحدوں پر نئے دہشتگرد عناصر کو اُبھرنے نہیں دے گا: رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد اور ان کی حکومت نے ترکیہ کی مذاکرات کی پیشکش کو رد کر دیا تھا، بشار الاسد شام کو تباہ و برباد چھوڑ کر خود فرار ہو گئے۔ شام کی حالیہ صورتحال پر بیان میں صدر اردوان نے کہا کہ شام…

شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلان

شام میں بشارالاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغیوں نے سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔ باغیوں کی جانب سے بشارالاسد دور کے وزیراعظم غازی الجلالی کو پرامن انتقال اقتدار میں تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما…

مذاکرات میں اہم پیشرفت، اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے فہرستوں کا تبادلہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے، فریقین کے درمیان رہا کیے جانے والے افراد کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے قطر کے لندن سے شائع ہونے والے…

شمالی غزہ میں جھڑپیں جاری، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 12 زخمی ہوگئے

شمالی غزہ میں آج ہونے والی جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جھڑپوں میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حملے سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی…

خفیہ جیلوں کی معلومات دیں تاکہ قیدی آزاد ہوسکیں، شامی حکام نے انعام کا اعلان کردیا

شامی شہری دفاع کی جانب سے خفیہ جیلوں سے متعلق ٹھوس معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 5 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دمشق میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام…