سالانہ آرکائیو

2024

شامی اپوزیشن کے زیر استعمال پرچم کہاں سے آیا؟

شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور اپوزیشن فورسز کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد آنے والی ایک واضح تبدیلی شامی جھنڈے کی تبدیلی ہے۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں مقیم شامی شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا…

جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ مارے جانے والے اسرئیلی فوجیوں میں ایک ریزرو میجر…

فالج کے مریضوں کے معائنے کے لیے نئی ڈیوائس تیار

سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نئی قسم کا میڈیکل اسکینر ہلکی مقناطیسی فیلڈ میں فالج کے مریضوں کے دماغوں کو پہنچے نقصان کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ فیلڈ سائیکلنگ امیجر (ایف سی آئی، جس کو اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا اسکینرکہا جا رہا ہے)…

ناسا نے چاند پر انسانی آبادی کیلئے کوششیں شروع کردیں

ناسا اپنے آرٹیمس پروگرام کے ذریعے چاند پر مستقل تلاشی مہمات اور ترقی و تعمیر کے پروگرامز کی بنیاد رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس پروگرام میں چاند کی سطح پر باقاعدہ بنیادی تعمیری ڈھانچے، رہائش گاہوں کی تخلیق اور چاند پر طویل…

آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔ 55 سال کی عمر میں…

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1600 سے…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں امریکی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد شامل تھی۔ وزارت خزانہ کے مطابق محمد اورنگزیب نے وفد کو ملک کی حالیہ میکرو اکنامک پیشرفت کے بارے آگاہ کیا، وزیر…

بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ

بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پرمکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بیگیج سکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا، بیرون ملک سے ذاتی استعمال کیلئے ایک موبائل فون لانے کی اجازت ہوگی جبکہ 1200…

غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کا 2 سالہ سٹریٹجک ایکشن پلان منظور

غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کا دو سالہ سٹریٹجک ایکشن پلان منظور کر لیا گیا۔ پلان کی منظوری مالیاتی شعبوں میں اسلامی مالیات کی ترقی کیلئے دی گئی، سٹریٹجک ایکشن پلان 2024 ،2026 کیلئے منظور کیا گیا، منصوبہ ایس ای سی…

سٹیٹ بینک نے ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نومبر کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کی ورکرز ترسیلات 2.91 ارب ڈالر رہیں، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 72.92 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ نومبر کے مہینے میں یو اے…