سالانہ آرکائیو

2024

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے…

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے: ایف بی آر

بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا، بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی آر نے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے…

واٹس ایپ پر انتہائی مفید اور دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع

واٹس ایپ پر انتہائی مفید اور دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ پر نہ پڑھے جانے والے میسیجز کو ہائی لائٹ کرنے سمیت ان کا نوٹیفکیشن صارف کو بھیجنے کے فیچر کی آزمائش شروع…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نومبر 2024 میں کتنے ارب ڈالر پاکستان بھیجے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نومبر کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کی ورکرز ترسیلات 2.91 ارب ڈالر رہیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 72.92 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ نومبر کے مہینے میں یو اے…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 کاروباری روز کے دوران آنے والی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2…

پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 678 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے…

پاک آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، تین دن تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں ملک کے بہترین ویٹ لفٹرز نے اپنی صلاحیتوں…

پاک افریقا سیریز: فخر کے ٹیم میں نہ ہونے پر کپتان رضوان نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ایک نیا چیلنج ہے۔ جنوبی افریقا سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ سے قبل ایک بیان میں کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی…

مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردی

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے 4 روزہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے آواز بلند کر دی۔ اس حوالے سے مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا…

امریکی عدالت میں بھی ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کا حکومتی فیصلہ برقرار

امریکی عدالت نے بھی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے کولمبیا کی عدالت نے امریکی حکومت کے ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھاتے…