سالانہ آرکائیو

2024

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گے

بھارت نے 2007 سے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ میچ نہیں کھیلے، اس سیاسی فیصلے کا مقصد بظاہر پاکستان کرکٹ کو مالی نقصان پہنچانا تھا لیکن 2016 میں پاکستان نے سپر لیگ شروع کرکے نا صرف مالی بوجھ کو کم کیا بلکہ دنیا بھر کے اسٹارز بھی پی ایس ایل…

بی پی ایل اور لنکا ٹی 10 لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری

بنگلادیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) اور سری لنکا کی لنکا ٹی 10 لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ اور لنکا ٹی 10 لیگ کے لیے متعدد کرکٹرز کو این او سی جاری کیے ہیں۔ پی سی بی…

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ دوسرے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 1-2سے ہرایا۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے میچز جیتے۔ اس سے قبل صبح پاکستاں نے پہلے میچ میں پیرو کو 1-2 سے…

بشار الاسد حکومت کے خاتمےکے بعد شامی فٹبال ٹیم کی کِٹ بھی تبدیل

سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور اپوزیشن فورسز کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد جہاں شام کے جھنڈے میں تبدیلی کی گئی ہیں وہیں شامی فٹبال ٹیم کی کِٹ کا رنگ بھی تبدیل کردیا گیا۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں…

دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دیکر جنوبی افریقا چیمپئن شپ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگیا

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی 109 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز میں کلین سوئپ کردیا بلکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن بھی حاصل کر لی۔ پورٹ ایلزبتھ میں سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے آخری…

سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سر فراز احمد نے اپنے حالیہ بیان جس نے ان کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا تھا سے متعلق وضاحت کر دی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کے مینٹورسرفراز احمد…

2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 2011 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میچ فکسنگ کے حوالے سے تمام قیاس آرائیوں پر ردعمل دے دیا۔ آج سے پہلے کسی پوڈ کاسٹ میں نظر نہ آنے والے شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں جیو…

فٹ اور کھیلنے کیلئے تیار ہوں: فخر نے ہیڈ کوچ کی جانب سے اَن فٹ ہونے کے بیان کو مسترد کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں فٹنس مسائل کی وجہ سے قومی اسکواڈ سے باہر کیے جانے کے تاثر کو مسترد کر دیا۔ گزشتہ دنوں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بھارتی بولر سراج اور آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کو سزا

بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج اور آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کوسزا کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے جیت کے لیے مطلوبہ 19…

گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر فائنل میں پہنچ گیا

انڈونیشیا میں جاری گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثابت فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں محمد ثاقب نے قازقستان کے فائٹر کو شکست دی، محمد ثاقب نے انڈر -18 کے 52 اشاریہ دو کے جی کیٹگری میں کامیابی حاصل کی۔ محمد ثاقب…