سالانہ آرکائیو

2024

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، گروپ ای میں شامل پاکستان اپنا پہلا میچ 25 مارچ کو کھیلے گا۔ ایشیا فٹبال کپ 2027 میں سعودی عرب میں ہوگا، فٹبال کپ کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کی تقریب ملائشیا…

دیوجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری تعینات

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) نے دیوجیت سائیکیا کو بورڈ کا عبوری سیکرٹری کی تعینات کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جےشاہ کے چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بننےکے بعد بی سی سی آئی کے سیکرٹری کا عہدہ خالی تھا جس پر دیوجیت سائیکیا…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ٹریوس ہیڈ اور سراج کو بطور سزا جرمانہ یا معطل کیے جانے کا امکان

آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارت کے محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے جیت کے لیے مطلوبہ 19 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ کھوئے حاصل کر…

شاہین کو داماد بنانے سے قبل انکوائری کروائی تھی: شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہےکہ انہوں نے شاہین آفریدی کو داماد بنانے سے قبل انکوائری کروائی تھی۔ عالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’میں ہوں کراچی ‘ میں دوران گفتگو سابق کپتان نے کئی موضوعات پر بات کی۔ بیٹی انشا کیلئے داماد شاہین آفریدی…

لاہور قلندرز کے فواد رانا کئی سالوں بعد منظرِ عام پر، اہلیہ کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کی اہلیہ کے ہمراہ ایک ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ کچھ روز قبل انسٹاگرام پر سحر توقیر نامی فوٹوگرافر نے فواد رانا…

آسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے

آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین دس وکٹوں سے شکست کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر ٹیم انڈیا پر برس پڑے۔ پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو ایک، ایک سے برابر کر…

غزہ کے کمال عدوان اسپتال کی ابتر صورتحال

شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے ایک بار پھر مسلسل صیہونی دہشتگردی کے باعث اسپتال کی ناگفتہ بہ صورتحال کا شکویٰ کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے سربراہ حسام ابو صفیہ نے اس طبی مرکز کی صورتحال کو نہایت…

یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ایک بے مثال فوجی آپریشن میں…

شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کے انخلا کا مسئلہ

پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے لبنانی ہم منصب نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف نے لبنان کے…

حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید

حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔ تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم شامی قوم کے تمام گروہوں کو اتحاد اور…