سالانہ آرکائیو

2024

فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کے فوجیوں کے ٹرک کو اڑایا، 22 ہلاک اور زخمی

شمالی غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں تین صیہونی فوجی ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں کم سے کم تین صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ صیہونی میڈیا نے بھی…

صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی

ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر…

دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری

دہشتگرد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کردی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فسلطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مرکزی غزہ میں واقع البرج کیمپ کے ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں خواتین…

سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور، بری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور کر کے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیلوں پر سماعت کی، ملزمان کی جانب سے عثمان نسیم ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ اپیل…

مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کا معاملہ تعلیمی معاملہ ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔ اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ مدارس…

پنجاب: سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ…

انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے انصاف ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کر دی اور راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا قومی حکومت ملک کو درپیش…

پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 2019 کے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا 2019 میں مدارس رجسٹریشن…

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانےکا فیصلہ

سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صارفین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیئرمین میر غلام علی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی تخفیف غربت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق معاملے پر بحث کی…

مریم نواز کا دورہ؛ چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی

چینی کمپنی پنجاب میں میں روبوٹک زرعی آلات کی مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورۂ چین کا پہلا دن دارالحکومت بیجنگ میں مصروف رہا، جہاں کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر ستخط کیے گئے، جس کے…