سالانہ آرکائیو

2024

مدارس رجسٹریشن بل : حکومت کا مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

حکومت نے مدارس رجسٹریشن بل پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مدارس رجسٹریشن بل پر ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں تیز کردیں اور مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے کا…

پنجاب حکومت کریشن کے ناسور کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’انسدادِ کرپشن‘ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیغام میں کہا کہ کرپشن قومی وسائل کو نقصان پہنچاتی ہے عوام کے اعتماد کو بھی متزلزل کرتی ہے۔ مریم نواز…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس بلا لیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آج ایک ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔ جس میں شام کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اجلاس…

سرنگ سے راستے، پرآسائش کمرے اور جدید ترین سہولیات، بشار الاسد کا زیر زمین عالیشان محل

حیات التحریر الشام کی فورسز کے ہاتھوں شکست کھا کر روس فرار ہونے والے سابق شامی صدر بشار الاسد کے عالیشان محلات کو ملانے والی جدید ترین سہولتوں سے آراستہ زیر زمین طویل سرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ گزشتہ روز شامی اپوزیشن فورسز کی جانب…

جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا

جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی اسپیشل فورس کے کمانڈر نے مارشل لا کی رات پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے پرعوام سے معافی مانگی اور خود کو نااہل قرار…

ہیٹی: جادو ٹونے سے بیٹے کی ہلاکت کا شبہ، گینگ لیڈر نے 110 معمر افراد کو قتل کروا دیا

شمالی امریکی ملک ہیٹی میں ایک گینگ لیڈر نے جادو ٹونے کے اثرات سے بیٹے کی ہلاکت کے شبے میں 110 معمر افراد کو قتل کروا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ہیٹی کے شہر سیٹے…

شاہ چارلس کی لارڈ رمی رینجر کا سی بی ای اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت

برطانوی شاہ چارلس نے لارڈ رمی رینجر کو عطا کردہ سی بی ای کا اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔ لندن گزٹ میں لارڈ رمی رینجر کا اعزاز منسوخی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ لارڈ رمی رینجر نے مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب پوسٹ کی…

شام میں فوجی محاذ آرائی اب ختم ہوجائے گی: ایران

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاکہ شام میں فوجی محاذ آرائی اب ختم ہوجائے گی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شام کی صورتحال پر ردعمل میں کہا کہ چاہتے ہیں شامی عوام ہی ملک کے مستقبل اور سیاسی نظام کا فیصلہ کریں، شام کے اتحاد اورخود مختاری کے…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج ہو گا

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات…

گالم گلوچ تباہی کا راستہ، استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گالم گلوچ تباہی کا راستہ ہے، ملکی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دوسری انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…