سالانہ آرکائیو

2024

اٹارنی جنرل آفس کے ملازمین کو جوڈیشل الاؤنس نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اٹارنی جنرل آفس کےملازمین کو جوڈیشل الاؤنس نہ دینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے احمد رضا اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے وکیل احسن…

فارم 47 کی حکومت کو عوام کے مسائل کا علم نہیں : حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت کو عوام کے مسائل کا علم نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ فارم 45 والی حکومت میں بھی 7 فیصد ارب پتی ہوتے ہیں، وہ…

محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی ہے۔ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی ان کیلئے نیک…

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شام کی صورتحال پر ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جہاں دونوں وزراء نے پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ترکیہ کے ہم منصب کو…

ارشد شریف قتل کیس: پاکستان اور کینیا کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار

سینئر صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔ ارشد شریف قتل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے کی۔ کیس کی سماعت کے…

کے پی حکومت کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے: علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شروع دن سے ہی کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…

عشروں سے مسلط دو کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عشروں سے مسلط دو کرپٹ خاندان ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر ایک پیغام میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آج کا دن کرپشن سے پاک…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس عالمی دن کو منانے کا فیصلہ اکتوبر 2003ء میں کیا تھا، اِس دن کو عالمگیر سطح پر منانے کا مقصد دنیا کی توجہ رشوت اور کرپشن جیسی برائی کے پھیلاؤ کی طرف…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسکول جاکر پڑھنےکا شوق رکھنے والی بچی کی اپیل سن لی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبےکے پسماندہ علاقے اوچ سے تعلق رکھنے والی بچی کی اپیل سن لی۔ بلوچستان کے علاقے اوچ سے ایک بچی کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں اس نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے علاقے میں اسکول بنانے کی اپیل کی تھی۔ ترجمان…

سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتار پر اظہار برہمی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے بیرون ملک فرار ملزمان کی حوالگی کے کیس کی سماعت کی جس دوران ڈپٹی پروٹوکول افسر اور…