سالانہ آرکائیو

2024

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عادل بازئی کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک بھی 3 رکنی بینچ کا…

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ جسٹس…

آئندہ دنوں میں کراچی کا پارہ کتنا رہے گا؟ میٹرولوجسٹ نے بتادیا

کراچی: ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی سردیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میٹرو لوجسٹ انجم نذیر نے کہا کہ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ چند دن تک درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری کے…

حکومت تنہا کرپشن کےخلاف جنگ نہیں جیت سکتی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طاقت کاغلط استعمال کرنے والے عوام کی محنت سےکمائی آمدنی لوٹتے ہیں مگر انہیں اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انسدادکرپشن کےعالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل ایسے…

امریکی شکاری کا سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں کشمیری مارخور کا شکار

امریکی شکاری رونالڈ جوویٹ نے چترال میں کشمیری مارخور کا شکار کرلیا۔ حکام کے مطابق مارخور کے شکار کےلیے امریکی شکاری نے اکتوبر میں پاکستانی تاریخ کی سب بڑی بولی دی تھی جس میں اس نے 2لاکھ 71ہزار ڈالرز میں پرمٹ حاصل کیا تھا۔ دوسری جانب…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس…

علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا: خاندانی ذرائع عمران خان

عمران خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک…

سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کے باعث فری لانسرز کو ملنے والے کام میں 70 فیصد تک کمی آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں انٹرنیٹ آج بھی سست روی کا شکارہے جس کے باعث دیگر شعبوں کی طرح آن لائن کام کرنے والے افراد بھی شدید متاثر ہوئے…

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک آگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر 14 دسمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک آگیا جب کہ لاہور میں کم سے کم…

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج…